Get In Touch

basil leaf

+923277600444
+923017600403

shifakhanahussainia92@gmail.com

مچھلی فارم یونس ٹاؤن غلام سرور ساہی روڈ نزد سیدہ خاتون جنت ٹرسٹ ہسپتال ستیانہ روڈ فیصل آباد

logo leaf new

! اکثر پوچھے جانے والے سوالات

شفا خانہ حسینیہ روایتی اور خالص ہربل ادویات فراہم کرنے والا ادارہ ہے، جہاں نسل در نسل چلے آنے والے تجربے اور روایتی طریقۂ علاج کو اہمیت دی جاتی ہے۔

جی ہاں، ہماری ادویات میں خالص جڑی بوٹیوں اور روایتی اجزاء کو استعمال کرنے پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

آپ ہماری ویب سائٹ پر موجود( شاپ )   سیکشن سے اپنی مطلوبہ دوا منتخب کرکے آن لائن آرڈر کر سکتے ہیں۔

جی ہاں، آپ آن لائن آرڈر کے ذریعے اپنی مطلوبہ مصنوعات منگوا سکتے ہیں۔ مخصوص ڈیلیوری اور شپنگ کی تفصیلات آرڈر کے وقت دیکھی جا سکتی ہیں۔

جی ہاں، ہماری متعدد مصنوعات مختلف وزن یا پیک سائز میں دستیاب ہیں، تاکہ صارف اپنی ضرورت کے مطابق انتخاب کر سکے۔

اگر آپ کو کسی دوا کے استعمال، اجزاء یا دیگر معلومات کے بارے میں رہنمائی درکار ہو تو ہماری  کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔